• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمز کے کانووکیشن کا انعقاد، 1400سے زائدطلباء کو ڈگریاں دی گئیں

لاہور(پ ر)لمز نے سال2025میں گریجو یشن مکمل کرنے والے طلباء کی کامیابیوں کو یادگار بنانے کے لیے کانووکیشن کا انعقاد کیا، جس میں لمز کے پانچوں اسکولز سے تعلق رکھنے والے 1400سے زائدطلباء کو ڈگریاں دی گئیں۔ اس موقع پر انڈرگریجویٹ، گریجویٹ طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ نے شرکت کی۔ کانوکیشن میں پرو چانسلر عبدالرزاق داؤد، وائس چانسلر ڈاکٹر علی چیمہ، بورڈ آف ٹرسٹیز کے اراکین، متعلقہ اسکولز کے ڈینز اور اساتذہ شامل تھے۔
لاہور سے مزید