• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینٹور شپ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

لاہور(خصوصی نمائندہ)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں پہلی بار مینٹور شپ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ کی صدارت پرنسپل پی جی ایم آئی، اے ایم سی و سربراہ شعبہ سرجری لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کی جبکہ ورکشاپ کی ماہر" فیسلیٹیٹر" پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج تھیں جو یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کی پرنسپل و ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن ہیں جنہوں نے "مینٹور شپ" کے ورکشاپ کے انعقاد کے حوالے سے بھرپور طور پر حصہ لی ۔
لاہور سے مزید