• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڑہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) 13 جو لا ئی 2025کو سائلہ نے تھا نہ کر اچی کمپنی میں تحریر ی درخو است دی کہ ملزم لیا قت نے زیا دتی کی جس کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لاکر سخت سزادلوائی جائے، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے متا ثر ہ لڑ کی کی درخواست پر فوری مقدمہ867زیر دفعہ 376ت پ درج رجسٹر کر لیا، ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو اد طارق نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس سنگین نوعیت کے وقوعہ میں ملوث ملزم کی گرفتار ی کے لیے خصوصی احکامات جاری کئے۔
اسلام آباد سے مزید