• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تصفیہ کاحل ضروری ہے،قائد ملت جعفریہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نےکہا ہے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، یوم الحاق پاکستان پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی ،تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے تصفیہ کا حل تلاش کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید