راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) جڑواں شہروں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران ڈپٹی سی ای اوراولپنڈی کینٹ بور ڈناصرکمال نے گزشتہ روز شہر کےنالوں کا دورہ کیا اور راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں واقع بڑے نالوں کی نکاسی آب کا جائزہ لیا جبکہ تمام افسران کو فیلڈ میں متحر ک رہنے کی ہدایات بھی جاری کیں ہیں۔