• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید