• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم آبادی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) عالمی یوم آبادی کے حوالے سے گزشتہ روز راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا ، تقریب میں عالمی یوم آبادی 2025منایا گیا ، جس کا تھیم نوجوانوں کو بااختیار بنانا تھا تاکہ خاندانوں کو بااختیار بنا سکیں۔ تقریب کا آغاز زرمینہ خان کے خطاب سے شروع ہوا۔
اسلام آباد سے مزید