• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش اور سیلابی صورت حال میں ریسکیو 1122عملے کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موسلادھاربارش اور سیلابی صورت حال میں ریسکیو 1122عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،پنجاب ایمرجنسی سروس کی جانب سے راولپنڈی میں ہنگامی صورت حال کے پیش نظر کوڈ ریڈ نافذ کردیاگیا، جمعرات کو راولپنڈی میں ہونے والے ریسکیو آپریشن میں 400 سے زیادہ ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا،مختلف مقامات پر 17ریسکیو بوٹس آپریشن میں استعمال کی گئیں ،اس دوران فلیش فلڈ سے 58لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید