• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان خان ڈبلیو ایس ایس پی آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

پشاور (خصوصی نامہ نگار) امان خان کو ڈبلیو ایس ایس پی آفیسرز ایسوسی ایشن کا صدر اور آصف خان وزیر کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق دونوں عہدوں کے لئے پریذائیڈنگ آفیسر منیب اللہ کی نگرانی میں انتخابات ہوئے جس میں صدارت کے عہدے پر امان خان اور جنرل سیکرٹری کے عہدے پر آصف خان وزیر نے کامیابی حاصل کی۔
پشاور سے مزید