• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، امداد کے منتظر 92 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر وحشیانہ بم باری کی ہے۔

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی بم باری سے امداد کے منتظر فلسطینی شہداء کی تعداد 92 ہو گئی ہے۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بم باری سے صبح سے اب تک مزید 115 فلسطینی شہید ہو گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید