• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش: غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف بڑی ریلی

—تصویر سوشل میڈیا
—تصویر سوشل میڈیا

مراکش میں غزہ کی حمایت میں بڑی ریلی نکالی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔

فلسطینی پرچم لہراتے ہزاروں افراد نے غزہ سے اظہارِ یک جہتی کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی اور امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے مراکش حکومت سے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید