حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔
حماس میڈیا کے مطابق القسام کے جنگجوؤں نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔