• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں ٹھیک ہوں، دل کے سالانہ چیک اپ کی تصویر وائرل ہوئی تھی، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے اپنی وائرل تصویر کے حوالے سے ویڈیو بیان میں اپنی صحت کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔ 

سرفراز نے کہا کہ جو میری تصویر وائرل ہوئی ہے، وہ میرے دل کے سالانہ چیک اپ کی ہے، پریشانی کی کوئی بات نہیں میری صحت ٹھیک ہے۔ 

ماضی کے عظیم فاسٹ بولر نے کہا کہ سالانہ چیک اپ تو ہمیشہ ہوتا ہے مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید