• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں کی پیشقدمی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحرین میں آئی بی ایس ایف انڈر 21 ایونٹ میں حسنین اختر نے براہ راست پری کوارٹر فائنل کے جبکہ احسن رمضان نے آخری 30 راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ احسن رمضان نے شاہین رازمی (بھارت) کو 3-2 سے شکست دی۔6 ریڈ ایونٹ میں شاہد آفتاب نے ایان اقبال (اسکاٹ لینڈ) کو 4-1 سے شکست دی۔6 ریڈ چیمپئن شپ کے راؤنڈ روبن مرحلے کے بعد محمد آصف، شاہد آفتاب اور احسن رمضان نے ناک آؤٹ مرحلے کے آخری 30 راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

اسپورٹس سے مزید