• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی: کرکٹ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہرارے میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سات وکٹ سے ہرادیا۔ ہفتے کو فائنل جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا ۔پروٹیز نے آٹھ وکٹ پر 134 رنز بنائے،نیوزی لینڈ نے ہدف سولہویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ٹم سائفرٹ نے48گیندوں پر66 ناٹ آؤٹ رنز بنائے اور دو کیچ لیے، انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید