• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینس ولیمز کی فتح کے ساتھ ٹینس میں واپسی

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا کی سات بار گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنی والی وینس ولیمز کی 16 ماہ کی دوری کے بعد ٹینس میں کامیاب واپسی کی ہے۔ انہوں نے سٹی اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں ہیلی بپٹسٹ کے ساتھ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والی کینیڈین یوجینی بوشارڈ اور کلیو نگونوی کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیدی۔انہوں نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
اسپورٹس سے مزید