• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حاثہ: پاکستانی، بنگلہ دیشی کرکٹرز نے سیاہ پٹیاں باندھیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کے موقع پربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ منایا اور دونوں ٹیموں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ میں شرکت کی۔
اسپورٹس سے مزید