• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہلا رضا کی صوبائی سکریٹری کھیل سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی و صدر سندھ ہاکی خواتین ونگ سیدہ شہلا رضا کی سربراہی میں ہاکی اولمپئنز کے ایک وفد نے سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان منور علی مہیسر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیدہ شہلا رضا نے کہا جس شخص پر جعلی ایسوسی ایشن بنانے کے الزام میں سندھ حکومت اور سندھ اولمپکسنے دس سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے وہ ہاکی ایونٹ کیسے کراسکتا ہے۔ سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان نے کہا کہ متوازی یا جعلی ایسوسی ایشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔
اسپورٹس سے مزید