• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر احمد دانیال کا ٹی 20 ڈیبیو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولراحمد دانیال نے منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں ڈیبیواحمد کیا۔ انہوں 23 رنز دے کر دو وکٹ حاصل کئے اور تین چوکوں کی مدد سے 17 رنز بھی بنائے۔ انہیں ابرار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا۔ میچ سے قبل ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے احمد دانیال کو ڈیبیو کیپ دی ۔
اسپورٹس سے مزید