• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی

کوئٹہ( پ ر)بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی میں تیزی گزشتہ روزبلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئےنواں کلی میں دو کلینکوإ کو سیل کر دیا جبکہ سات سے زائد کلینکس کو نوٹس جاری کیے گئے کہ وہ جلد از جلد بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں ۔ واضح رہے کہ بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن صوبے بھر میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مزید موثر طریقے سے کارروائیاں کرے گا۔
کوئٹہ سے مزید