• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت نے ایوان میں مسودہ قوانین پیش کر دئیے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اجلاس میں وزیر صحت بخت محمد نے شیخ محمد بن زید النہیان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کوئٹہ کا مسودہ قانون نمبر 25 مصدر 2025ء اور بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرالوجی ، یورولوجی کے ترمیمی مسودہ قوانیں ایوان میں پیش کیے جنہیں اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی رولنگ دی ۔ اجلاس میں اسپیکر نے محرکین کی عدم موجودگی کے باعث وقفہ سوالات میں سوالات آئندہ اجلاس تک موخر کردیئے ۔
کوئٹہ سے مزید