• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور، فلسطینی رہنما کا سخت ردعمل

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ 

مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قرارداد کے حق میں 71 اور مخالفت میں 13 ووٹ آئے جبکہ 36 ارکان غیر حاضر رہے۔

مغربی کنارے میں 5 لاکھ سے زائد اسرائیلی آباد کار رہائش پذیر ہیں۔ 

اسرائیلی پارلیمان کی قرارداد پر فلسطینی قیادت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی رہنما نے اسرائیلی قرار داد کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید