• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرسیدارشدحسین گردیزی کا ختم چہلم،علماء و مشائخ کی شرکت

لاہور(خبرنگار) ناموس رسالت کے تحفظ اور دینی اقدار کی کو قائم رکھنے کے حوالے سید ارشد حسین گردیزی بطور مبلغ بہترین خدمات سر انجام دیں وہ نڈر اور بیباک عالم تھے ان خیالات اظہار مقررین نے ختم چہلم کی محفل میں کیا جسمیں عالمی مبلغ پیر سید عرفان مشہدی امیر مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی چئیرمین اسلامی نظریاتی پیر سائیں اسرار الحق چشتی نظامی پیر سید علی حسنین کیلانوالہ شریف سمیت سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید