• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ، پہلی میرٹ لسٹ کل آویزاں کی جائیگی

لاہور(خبرنگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں بی ایس آنرز انڈر گریجویٹ پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ کل بروز منگل 29 جولائی 2025 کو آویزاں کی جائے گی۔
لاہور سے مزید