• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیما کے تحت آج ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر ملک گیر آگاہی مہم چلائی جائیگی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)کے تحت آج، 28 جولائی کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر ملک گیر آگاہی مہم چلائی جائے گی، جس کا مقصد ہیپاٹائٹس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ اس مہم میں عام افراد اور طبی عملے کے لیے آگاہی سیمینارز، واک، مفت اسکریننگ کیمپس اور سی ایم ای پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید