• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئیں

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔

گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔

موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آگیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید