• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسماعیل ہنیہ فرد واحد نہیں، مزاحمت و جدوجہد کا استعارہ تھے، عائشہ رضوان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان عائشہ رضوان نے مزاحمت و ثابت قدمی کا پیکر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے ایک برس مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ نہ صرف ایک سیاسی قائد تھے بلکہ ان کا وجود غاصب صہیونیوں کے مقابل فلسطینوں کی توانا آواز تھا، اسماعیل ہنیہ ایک فرد واحد نہیں بلکہ مزاحمت و جدوجہد کا استعارہ تھے۔