• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، جولائی میں 7 کشمیری شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

قابض بھارت نے جولائی کے مہینے میں مقبوضہ کشمیر میں 7 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق گزشتہ ماہ جولائی میں بھارتی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 51 کشمیری زخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی 144 کارروائیوں میں 49 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔

گرفتار اور نظربند کیے گئے افراد کے خلاف کالے قوانین کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں مختلف جیلوں میں قید کر دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید