• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ—فائل فوٹو
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ—فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ نیتھن اسمتھ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق نیتھن اسمتھ کو بحالی کے لیے 4ہفتے درکار ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیتھن اسمتھ کی جگہ زیک فولکز کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید