• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس بی نے کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ قائم کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے پنشن کی پائیدار فراہمی کو یقینی بنانے کے لیےکنٹریبیوٹری پنشن فنڈ قائم کر دیا ہے ، اس فنڈ میں سالانہ 73ملین اکٹھے ہوسکیں گے ۔ 34 ویں بورڈ اجلاس نے موجودہ پنشن قوانین میں ترمیم پر غور کے بعد کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دی تھی ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ محمد یاسر پیرزادہ نے فنڈ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید