• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز تیاریاں مکمل، صوبائی وزیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش خان مہر نے کہا ہے کہ قومی گیمز کیلئے سندھ حکومت مکمل تعاون کرے گی، کھلاڑیوں کی رہائش اور وینیوز فائنل ہوگئے ہیں، افتتاحی اور اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم میں ہونگی ، نئی اسپورٹس پالیسی کے مسودے پر کام جاری ہے۔ وہ اپنے دفتر میں سجاس کے وفد سے بات چیت کررہے تھے ۔

اسپورٹس سے مزید