• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی کیلئے کرکٹرز آف دی منتھ کی نامزدگیاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہ جولائی کیلئے آئی سی سی نے پلیئر زآف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بھارت کے کپتان شبمن گل، جنوبی افریقاکے آل راونڈر یان ملڈر، انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی نامزدگی ہوئی ہے۔ خواتین میں انگلینڈ کی صوفیہ ڈنکلے ، صوفی ایکلسٹن ،آئر لینڈ کی کپتان گیبی لوئس کی نامزدگی ہوئی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید