کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹرینیڈاڈکے برائن لارا اسٹیڈیم میں پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے تین گھنٹے نیٹ پریکٹس اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔