کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ کے کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں نمبر ون ٹیخاتون بولر سعدیہ اقبال کی سالگرہ منائی گئی۔ سعدیہ اقبال نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کیک کاٹا ۔ کھلاڑیوں ،کوچنگ ومینجمنٹ ا سٹاف نے تقریب میں شرکت کی۔ سعدیہ اقبال کا کہنا ہےکہ انشاءاللہ آئرلینڈ کیخلاف جیت کر خوشیاں دوبالا ہو جائیں گی ۔