• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی ہنڈرڈ، متنازع سفید گیندوں پر پابندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈنے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کیلئے آسٹریلیاکی متنازع سفید گیندوں کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ گزشتہ سیزن میں کھلاڑیوں کی جانب سے ان گیندوں کو منفی فیڈ بیک ملا تھا اور ان کو ٹورنامنٹ میں کم اسکور کا سبب قرار دیا گیا تھا۔ آسٹریلوی کمپنی کے مطابق یہ گیندیں ویسی ہی بنی ہیں جیسی دیگر ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میںبنتی ہیں۔
اسپورٹس سے مزید