• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی فیسٹیول، کمشنر الیون کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی الیون نے جشن آزادی فیسٹول کر کٹ میچ میں سجاس الیون کو 8وکٹ سے شکست دے دی، سجاس نے 66 رنز بنائے، جواب میں کمشنر الیون نے دو وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی کمشنر کراچی حسن نقوی تھے۔
اسپورٹس سے مزید