• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق سندھ کے 19 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

این ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے 7 اور پنجاب کے 12ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

این  ای او سی کے مطابق اسلام آباد کے 3 اور بلوچستان کے 1 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

صحت سے مزید