• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ اور مقامی عدالتیں 2روز بند رہیں گی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ اور مقامی عدالتیں 2روز بند رہیں گی،14اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر چھٹی دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید