کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے سابق آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کو ایوارڈہلال امتیاز دینے کے لئے نامزد کردیا گیا ان کا نام پاکستان بھر میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والی شخصیات اور آفیسران کو دینے کا فیصلہ کیا گیا جس میں ان شخصیات نے اپنے اپنے شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں پر انہیں یہ ایوارڈانہیں 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستان کے موقع پر تقریب میں دیا جائیگا۔