• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن قائم رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں،DIG پولیس

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے کہا ہے ۔ کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے، جو ہمیں ان شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کے نتیجے میں ملی جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورالائی میں 78ویں جشِ آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی ایک سادہ اور پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان اورایس ڈی پی اولورالائی کریم مندوخیل بھی موجودتھے ڈی آئی جی نے کہا کہ شہری اتحاد، قربانی اور ایثار کے جذبات کو فروغ دیں،قانون کی
کوئٹہ سے مزید