لاہور(خبرنگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام "معرکہ حق " کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔ جس میں پاکستان کی تاریخی فتح اور آپریشن بنیان مرصوص کے کامیاب انعقاد کا جشن منایا گیا۔ آئی ایس پی ار (I.S.P.R) سے برگیڈیر ریٹائر قادر میر (ستارہ امتیاز ) اور کرنل (ر) ساجد حمید بطور نے مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن نے بھی شرکت کی۔