• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلد خیبر پختونخوا کا دورہ کروں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ وہ خیبر پختونخوا کا جلد دورہ کرکے صوبائی حکومت سے اظہار ہمدردی کریں گے۔

سکھر میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سیکڑوں اموات اور انفرااسڑکچر کی تباہی پر افسوس ہے ۔

قومی خبریں سے مزید