• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرو فیروز: سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ادھر فیصل آباد میں موٹرسائیکل سوار کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

قومی خبریں سے مزید