سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگیا۔
اختتامی تقریب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی اور جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ہیں۔
ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ جولائی میں شروع ہوا تھا، جس میں 84 ممالک کے 2500 کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔