• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بذریعہ ٹرین لاہور سے کراچی منشیات کی اسمگلنگ ناکام،280 کلوبھنگ برآمد

لاہور(جنرل رپورٹر) ریلویز پولیس لاہور نے بادامی باغ ریلوے اسٹیشن پر بذریعہ ٹرین لاہور سے کراچی منشیات کی بھاری تعداد میں اسمگلنگ ناکام بنادی۔ بادامی باغ ریلوے اسٹیشن پر ناکہ بندی کے ذریعہ ملزم باؤ فیصل کے قبضے سے 280 کلو بھنگ برآمد کرلی۔
لاہور سے مزید