• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاؤنڈرز گروپ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش خوش آئند قرار دیدیا

لاہور (نیوزرپورٹر) فاؤنڈرز گروپ کے چیئرمین میاں مصباح الرحمٰن اور مجلس عاملہ اور لاہور چیمبر کے سابق صدور نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بنگلہ دیش دورے کو دونوں ممالک کے لیے نہایت مفید اور خوش آئند قرار دیا ہے۔فاؤنڈرز گروپ کے مطابق اس وقت دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت تقریباً 865 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور اگلے چند برسوں میں اس ہدف کو بڑھا کر 3 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید