تھے کہاں آزاد حالت میں نصیب
رات بھر کے اور دن بھر کے مزے
نعمتیں حاضر ہیں سب حسبِ طلب
آ رہے ہیں جیل میں گھر کے مزے
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا بیڑا 10 سے بڑھ کر 12 جہازوں پر مشتمل ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس ادا نہ کرنے والی فیڈریشن کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا دشوار ہے
نئی سعودی ایئر لائن ریاض ایئر نے اپنے پہلے بوئنگ طیارے 9-787 کی تصاویر جاری کردیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کو کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی دے گا
ہیڈ خانکی پر پانی کا بہاؤ ساڑھے 10 لاکھ کیوسک سے کم ہو کر 8 لاکھ 59 ہزار کیوسک اور ہیڈ قادر آباد پر پانی کا بہاؤ 9 لاکھ 96 ہزار 601کیوسک ہو گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب کے آغاز سے 23 صوبوں میں سڑکوں کو نقصان پہنچا۔
سونو نگم نے کہا کہ میں ان لوگوں سے زیادہ لگاؤ محسوس کرتا ہوں جس کی سوچ اور اقدار مجھ سے ملتی ہوں۔
بگڑتی صورتحال کے بعد صدر ہاویئر مائیلی کو موقع سے روانہ کردیا گیا جبکہ ان کے قافلے پر حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے
بے ضابطگیوں کی نشاندہی مالی سال 24-2023 کی آڈٹ رپورٹ میں ہوئیں۔
شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر پیوٹن سمیت مختلف سربراہان مملکت سے وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوں گی۔
دریائے راوی کی گنجائش 2 لالکھ 50 ہزار کیوسک ہے۔ ضلعی انتظامیہ سمیت تمام محکموں کی تیاری مکمل ہے، ہم ہائی الرٹ پر ہیں۔
طلبہ ودیگر کو لامتناہی قیام کی اجازت سے امریکی شہریوں کو نقصان ہوا ہے:محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی
طلبا کو آج رات ساڑھے 12 بجے اینٹی کرپشن ویسٹ کے دفتر طلب کرلیا گیا جس پر بچوں کے والدین پریشان ہیں۔
اقوام متحدہ نے پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے چھ لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کردی۔
ترکیے نے مقامی ساختہ فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کر لیا۔