یہ برسات ہے یا قیامت خدایا!
کہ چھوٹی بڑی بستیاں بہہ رہی ہیں
جہاں گاڑیاں دوڑتی تھیں ہمیشہ
وہاں اِن دنوں کشتیاں بہہ رہی ہیں
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی جان بچانے کے لیے جو بھی ممکن اقدامات ہوں گے وہ کیے جائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فرقان احمد کے لیے اعلیٰ سول ایوارڈ اور ورثاء کے لیے 1 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی۔
پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور سلطان آف سوئنگ وسیم اکرم نے اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ بھی شیئر کردیا۔
ترجمان کے مطابق وائلڈ لائف رینجرز اور وائلڈ لائف ریسکیو فورس نےملتان روڈ پر دریائے راوی کے کنارے واقع فارم ہاؤس سے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کیے۔
رواں سال کے آغاز میں اچانک شادی کا اعلان کرنے والی اداکارہ ماورا حسین نے حاملہ ہونے سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
اداکارہ کی موت پر بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔
بھارتی شہر بنگلورو کی گلوبل اکیڈمی آف ٹیکنالوجی (GAT) کے پروفیسر سوشل میڈیا پر اپنی تعلیمی خدمات کے بجائے منفرد رقص کے سبب چھا گئے ہیں، ان کی ایک ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔
اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے ہیتک آمیز رویے سے پی ٹی ایس ڈی (پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر) کا شکار ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کے شارٹ لیو پر جانے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔
وزیراعلیٰ پنجاب قصور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھی پہنچیں
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک نے دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے
یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ کے شہبازوں نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو خاک ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری قائم کی تھی۔
جارجیا میں ماہرین آثار قدیمہ نے 1.8 ملین سال پرانی انسانی جبڑے کی ہڈی دریافت کر لی۔
محمکہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ سیزن کے دوران گرین اسٹیکر کے بغیر گاڑیوں کی لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔