• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج عالمی باکس آفس پر چھاگئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مارشل آرٹ آئیکون جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج امریکا میں ریلیز کے بعد عالمی باکس آفس پر چھاگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ریلیز کے بعد اس مہینے امریکا میں ریلیز ہونے کے بعد جیکی چن کی فلم امریکا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔

یہ فلم بنیادی طور پر ایک ڈرامہ تھلر قسم کی موی ہے، جس میں لیجنڈری جیکی چین نے اپنے شاندار ایکشن، سپر کامیڈی اور بہترین اسٹنٹس سے جان ڈال دی ہے۔

بتاتے چلیں چین میں یہ فلم نے 26 اعشاریہ 3 ملین ڈالر کا بزنس پہلے ہی کرچکی ہے۔

یہ فلم بنیادی طور پر2007ء میں ہانگ کانگ میں بنے والی فلم آئی ان دی اسکائی کا ری میک ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید