امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس سے یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ مطالبہ کیا ہے
ان کا کہنا ہے کہ حماس دو پانچ سات نہیں تمام 20 یرغمالیوں کو فوری رہا کرے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی پر چیزیں تیزی سے بدلیں گی اور جنگ ختم ہو جائے گی۔